CHSS Advice Line
No one should have to recover alone. We’re here to support you with our services, resources and health information.
Resources Hub
Download and order a range of resources to help you manage your condition.
Scotland’s Stories
Read the inspiring stories of the amazing people who are living life to the full with a long-term health condition.
Get free, confidential advice and support from our Advice Line practitioners. No question is too big or too small.
Advice Line
Every day people in Scotland are leaving hospital feeling scared and alone. But you can help us change this.
Fundraising Events
Join Scotland’s Fundraising Heroes by getting involved with one of our exciting events or challenges!
Visit our charity shops
Use our Store Finder to find your local shop or boutique and pop in to see us today.
You can make sure stroke survivors in Scotland like Tim get the support they need after returning home from hospital.
Donate
We are Scotland’s largest health charity working to help people with chest, heart and stroke conditions live life to the full.
Social Media – @chsscotland
Incredible impact
Find out about the incredible impact your support is having and the amazing things you’re helping to achieve.
Search our current job opportunities to find a new role that’s rewarding, exciting and allows you to make a real difference every day.
Work With Us
اسکاٹ لینڈ میں تقریباً 100,000 خواتین دل کی بیماری میں مبتلا ہیں اور یہ ملک بھر میں خواتین کی موت کی سب سے عام وجوہات میں سے ایک ہے۔ اس کے باوجود مردوں کے مقابلے خواتین میں ہارٹ اٹیک اور امراض قلب کا اندازہ اکثر کم لگایا جاتا ہے اور ان کا علاج نہیں کیا جاتا۔
خواتین کو دل کے علاج میں سنگین عدم مساوات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان میں دل کے دورے کی علامات کو پہچاننے کے امکانات کم ہوتے ہیں اور وہ اکثر حمل، ماہواری اور ماہواری کے دائمی طور پر بند ہو جانے جیسے اضافی خطرے کے حامل عوامل سے متاثر ہوتی ہیں
خواتین کو ہارٹ فیل ہونے اور دل کے دورے کا تجربہ مردوں سے مختلف ہو سکتا ہے۔ خواتین کی کم تعداد میں تشخیص کی وجہ کی وضاحت اکثر یہی بتائی جاتی ہے۔
تاہم، بنیادی علامات دونوں اصناف میں ایک جیسی ہوتی ہیں۔ جنس سے قطع نظر دل کے دورے کا سامنا کرنے والے لوگ، اکثر درج ذیل علامات کا تجربہ کرتے ہیں:
کچھ شواہد موجود ہیں کہ مردوں کے مقابلے خواتین میں سانس کے اکھڑنے، متلی یا قے کا سامنا کرنے اور جبڑے، کندھے یا کمر میں درد کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ مردوں سے زیادہ خواتین یہ بھی بتاتی ہیں کہ ان کے سینے میں درد شدید نہیں تھا یا یہ ان کی محسوس کی جانے والی بڑی علامت نہیں تھی۔
اگر آپ میں ان میں سے کوئی بھی علامات موجود ہوں، یہ بیشک مختصر وقت کے لیے ہوں، تو 999 پر کال کریں اور ایمبولینس کے لیے کہیں۔اگر آپ ان علامات میں سے کسی کا تجربہ کرتے ہیں، تو یہ ضروری ہے کہ آپ فوری طور پر 999 پر کال کریں، یہاں تک کہ اگر آپ کو ایسا نہیں بھی لگتا کہ آپ دل کا دورہ پڑنے کے لیے زیادہ خطرے والے زمرے میں موجود ہیں۔ جلدی مدد حاصل کرنا جان بچاتا ہے!
طرز زندگی کے کچھ ایسے پہلو ہیں جو خواتین میں دل کے مسائل کا زیادہ خطرہ پیدا کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر:
خواتین کی جسمانی ساخت، ہارمونز اور زرخیزی سے وابستہ بھی کئی خطرے کے حامل عوامل موجود ہیں۔
This page was last updated on November 29, 2023 and is under regular review. If you feel anything is missing or incorrect, please contact [email protected] to provide feedback.